تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:50

لنڈی کوتل میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 اہلکار جاں بحق،ایک زخمی

جیو نیوز - خیبر ایجنسی…خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوا ہے ایف سی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف سی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا جبکہ ایک حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.