تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 مئی 2014
وقت اشاعت: 0:0

حیدرآباد:لطیف آبادنمبر2میں فائرنگ،2افرادجاں بحق،ایک زخمی

جیو نیوز - حیدرآباد…حیدرآبادمیں فائرنگ سے 2افرادجاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 2میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق ہوگئے، واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ امدادی رضاکاروں نے جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.