تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 مئی 2014
وقت اشاعت: 6:40

شمالی وزیرستان میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ

جیو نیوز - شمالی وزیرستان … شمالی وزیرستان میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کردیاگیا ہے۔ کرفیو کے دوران شہر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں سمیت میران شاہ، بنوں روڈ پر ٹریفک کی آمدورفت پر پابندی ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.