تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:50

کراچی :کٹی پہاڑی کے قریب دو دستی بم حملے،ایک شخص ہلاک،9زخمی

جیو نیوز - کراچی…کراچی غربی کے علاقیقصبہ کالونی میں اتوار کی شام کٹی پہاڑی کے قریب 2 دستی بم سے حملہ کیا گیا ،ریسکیو اور پولیس ذرائع کے مطابق ان دستی بم حملوں کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں،ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ ہلاک اور زخمیوں کواسپتال منتقل کیا جارہا ہے،دوسری جانب پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے اس واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.