تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:50

نواز شریف دلی جاکر شفاف انتخابات کا گْر بھی سیکھ کر آئیں ،شاہ محمود

جیو نیوز - فیصل آباد…تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نواز شریف دلی جاکر شفاف انتخابات کا گْر بھی سیکھ کر آئیں ،فیصل آباد میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ فیصل آباد مسلم لیگ (ن) کا گڑھ نہیں ،پی ٹی آئی کا قلعہ ہے،سنا ہے کل وزیر اعظم نئی دلی جارہے ہیں، انھوں نے کہا کہ آج فیصل آبادکی صنعتیں بند ہورہی ہیں،بجلی نہیں ہے،شاہ محمود نے کہا کہ عوام کو میٹرو سروس نہیں،روٹی ،کپڑا اور مکان چاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.