تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 مئی 2014
وقت اشاعت: 0:50

عمران خان کے پاس 4 سال انتظار کے سواکوئی چارہ نہیں،خواجہ آصف

جیو نیوز - اسلام آباد…عمران خان جمہوریت کا مطلب اپنا اقتدار سمجھتے ہیں،عمران خان کے پاس 4 سال انتظارکرنے کے سواکوئی چارہ نہیں،اسلام آباد میں خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے خواجہ آصف نے کہا عمران خان،شیخ رشیدکے کندھوں پر بیٹھ کر اقتدار میں نہیں آ سکتے،،سیاسی یتیموں کی حمایت حاصل کرنے کا مطلب ہے عمران خان اپنے آپ پر اعتماد کھو بیٹھے ہیں۔ پاکستان کی ترقی کاپہیہ چل پڑاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.