26 مئی 2014
وقت اشاعت: 2:0
قربانی کی عید سے پہلے قربانی ہو گی، شیخ رشید احمد
جیو نیوز - فیصل آباد…عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ قربانی کی عید سے پہلے قربانی ہوگی، فیصل آباد میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے ڈی چوک کو تحریر اسکوائر بنادیا جائے گا، حکومت کو تباہ کردیں گے۔