تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 مئی 2014
وقت اشاعت: 5:30

کراچی کے کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے، آئی آئی چندریگرروڈ اور گردونواح کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے جبکہ نارتھ ناظم آبادبلاک ایل میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.