تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 مئی 2014
وقت اشاعت: 15:41

سپریم کورٹ نے جیو بندش کیس کو نمٹا دیا

جیو نیوز - اسلام آباد…سپریم کورٹ نے جیو بندش کیس کو نمٹا دیا۔پیمرا نے سپریم کور ٹ کے 2012 کے فیصلے پر عملدرآمد کی یقین دھانی کرادی۔سابقہ فیصلے کے تحت پیمرا کی طرف سے لائسنس منسوخ یا معطل کیے بغیر کیبل آپریٹرز نشریات بند نہیں کرسکتے۔ عدالت نے ڈی جی آئی بی کو عدلیہ مخالف بینرز سے متعلق رپورٹ 28 مئی کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔2012 کا عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ کیبل آپریٹرزاپنی مرضی سے چینل کے نمبر آگے پیچھے بھی نہیں کرسکتے۔سابقہ فیصلے کے تحت لائسنس منسوخ یا معطل کیے بغیر کیبل آپریٹرز نشریات بند نہیں کرسکتے۔جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا کہ عوام الناس کے مفاد میں فیصلہ اردو میں لکھوا رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.