تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 مئی 2014
وقت اشاعت: 20:41

حلف برداری تقریب:نوازشریف کا پرتپاک استقبال، منموہن کے برابرمیں بیٹھے

جیو نیوز - نئی دہلی…نو منتخب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حلف برداری کی تقریب میں نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ نواز شریف سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کے برابر میں بیٹھے۔ اس موقع پر وزیراعظم نوازشریف کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کی حکومتوں کو عوام کا بھاری مینڈیٹ حاصل ہے، جو تعلقات کے نئے دور میں معاون ثابت ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.