تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 مئی 2014
وقت اشاعت: 21:21

کراچی: اورنگی ٹاوٴن میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

جیو نیوز - کراچی …کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاوٴن کی راجا تنویر کالونی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع نے جاں بحق شخص کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.