تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:11

ڈاکٹر عامر لیاقت کا معراج النبی ﷺکے موقع پر انتہائی خوبصورت اور منفرد کلام

جیو نیوز - کراچی… جیو نیٹ ورک پر آج شب معراج کے موقع پر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین خصوصی لائیو ٹرانسمیشن کریں گے۔ معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر جیو نے ایک بارپھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شانِ اقدس میں ایک انتہائی خوب صورت اور منفرد کلام تیار کیا ہے جسے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنے دل نشیں انداز میں پڑھ کر بارگاہ رسول میں عاجزانہ نذرانہ عقیدت پیش کیا ہے۔آئیے آپ کو اِس کلام کی ایک جھلک دکھاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.