تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 مئی 2014
وقت اشاعت: 17:21

نندی پورپاورپراجیکٹ نے آزمائشی پیداوار شروع کردی

جیو نیوز - لاہور…نندی پورپاورپراجیکٹ نے آزمائشی پیداوار شروع کردی، اس طرح 100میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کر دی گئی ہے۔پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق نندی پورپاورپراجیکٹ کی آزمائشی چیکنگ کی گئی اور پہلی ٹربائن سے 100میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ کودی گئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ 425میگاواٹ کا نندی پورپراجیکٹ 7 ماہ قبل شروع کیاگیاتھا۔ وزیراعظم نوازشریف رواں ماہ پراجیکٹ کاافتتاح کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.