تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 مئی 2014
وقت اشاعت: 18:11

جیونیوزکی ٹیم کو عمران خان کی پریس کانفرنس کی کوریج سے روک دیا گیا

جیو نیوز - اسلام آباد…جیونیوزکی ٹیم کو تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی پریس کانفرنس کی کوریج سے روک دیا گیا۔جیو نیوز کی ٹیم عمران خان کی پریس کانفرنس کی کوریج کے لیے بنی گالہ پہنچی تھی مگر انہیں پریس کانفرنس کی کوریج سے روک دیا گیا۔تحریک انصاف نے جیوکے سوا تمام میڈیا کو کوریج کے لیے گھر بلایا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.