27 مئی 2014
وقت اشاعت: 18:41
پیمرااتھارٹی نے آج کا اجلاس منسوخ کردیا ،ترجمان پیمرا
جیو نیوز - اسلام آباد…ترجمان پیمرا کے مطابق پیمرااتھارٹی نے آج کا اجلاس منسوخ کردیا ۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے ہے کہ آج کا اجلاس اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر منسوخ کیا گیا ہے، آئندہ اجلاس عدالت کے فیصلے کے بعد بلایا جائے گا، تمام ممبران کو آج کااجلاس منسوخ کرنے سے متعلق آگاہ کردیاگیا ہے۔