تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 مئی 2014
وقت اشاعت: 0:51

عمران خان کو غصہ نصیبولعل پر تھاوہ مجھ پر نکالتے رہے، رانا ثناء

جیو نیوز - لاہور…وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ فیصل آباد جلسے میں عمران خان کو غصہ نصیبولعل پر تھاوہ مجھ پر نکالتے رہے، عمران خان کی اسلام آباد میں ساری تقریریں جیو اورفیصل آباد میں نصیبولعل کیخلاف تھیں۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے # رانا ثنااللہ نے کہانصیبولعل سمیت تمام فنکاروں کوعمران خان سے ملناچاہئے۔انہوں نے کہاکہ ووٹرز کو تبدیلی کے نام پرطالبان خان کودیکھ کرمایوسی ہوئی۔ رانا ثنااللہ نے کہاکہ دہشت گردی،بجلی کابحران اوردیگرمسائل پچھلے 15 سال کاتحفہ ہیں لیکن حکومت ملک کوسواسال میں ٹریک پر لے آئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.