تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 مئی 2014
وقت اشاعت: 4:21

2016تک امریکی فوج کی موجودگی افغانستان میں استحکام قائم کریگی؛ مارٹن ڈیمپسی

جیو نیوز - واشنگٹن… امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مارٹن ڈیمپسی نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ 2016تک امریکی فوج کی موجودگی افغانستان میں استحکام قائم کرے گی، 2016تک افغانستان میں امریکی افواج کی موجودگی پرپاک فوج نے اطمینان کااظہارکیاہے، افغان آرمی چیف جنرل شیر محمد کریمی بھی فیصلے پر مطمئن ہیں۔ جنرل مارٹن ڈیمپسی کا کہنا ہے کہ جنرل راشد محمود کا کہنا ہے کہ وہ امریکی فیصلے پر مطمئن ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.