تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 مئی 2014
وقت اشاعت: 10:11

محسود طالبان گروپ کا کالعدم تحریک طالبان سے علیحدگی کا اعلان

جیو نیوز - پشاور…محسود طالبان گروپ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ترجمان محسود طالبان گروپ اعظم طارق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہتحریک طالبان کا انتظام سازشی ٹولے کی وجہ سے نادیدہ ہاتھوں میں چلاگیا ہے، مسلک، عقائد و نظریات کے پرچارسے دوسرے حلقوں کے طالبان بدظن ہوئے ہیں، ہم نے تحریک طالبان میں اصلاح و اتحاد کی کوشش کی، ہماری کوششوں کے باوجود سازشی ٹولہ کامیاب رہا۔ اعظم طارق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی مرکزی شوریٰ کے رکن بھی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.