تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:21

موئن جودڑو اورجیکب آباد میں درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈہوگیا

جیو نیوز - جیکب آباد …موئن جودڑو اورجیکب آباد میں درجہ حرارت ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق موئن جودڑو اورجیکب آباد میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 49ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔دادو اور شہید بے نظیر آباد میں درجہٴ حرارت 48 ،روہڑی، نورپورتھل، نوکنڈی، مٹھی، بہاولنگر اورخان پور میں 46 ،سرگودھا، فیصل آباد، بہاولپور، حیدر آباد میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاجبکہ میدانی علاقوں میں گرمی کی شدید لہر مزید دو سے تین روز جاری رہنے کا امکان ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.