تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2014
وقت اشاعت: 9:42

شمالی وزیرستان:بارودی سرنگ کا دھماکا،2 جوان شہید،3 زخمی

جیو نیوز - راولپنڈی…شمالی وزیرستان میں سٹرک کنارے بارودی سرنگ کے دھماکے میں2 جوان شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا شمالی وزیرستان کی سرحد نوشیر قلعہ کے قریب ہوا ، جس میں 2 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.