تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2014
وقت اشاعت: 15:32

جیو پر عمران خان کا الزام ایک فیصد بھی درست نہیں، ایس ایم ظفر

جیو نیوز - لاہور…سابق وفاقی وزیر قانون ایس ایم ظفر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرف سے جیونیوز پر انتخابی دھاندلی کاالزام ایک فیصد بھی درست نہیں اور اس الزام کی کوئی قانونی اورعدالتی حیثیت بھی نہیں۔جیو نیوز کے نمائندے امین حفیظ سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایم ظفر نے کہا کہ عمران خان مڈٹرم الیکشن چاہتے ہیں،لیکن مڈٹرم ازخود نہیں ہوں گے کسی ریفری کو کودنا پڑے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.