جیو نیوز - کراچی…چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان، مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کے کسی بھی علاقے میں شعبان کاچاندنظرنہیں آیا ہے ،لہذا یکم شعبان ہفتہ 31مئی کوہوگی۔