تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:52

جان کیری کا نوازشریف کوٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے امورپرگفتگو

جیو نیوز - اسلام آباد…امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے وزیراعظم نوازشریف کوٹیلی فون کرکے ان سے باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا۔واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے دورہ بھارت کے بعد یہ کسی اعلیٰ امریکی عہدیدار کا ان سے پہلا رابطہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.