تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مئی 2014
وقت اشاعت: 3:22

کراچی: لیاری کے علاقے کلری میں مبینہ پولیس مقابلہ، 1 ملزم ہلاک

جیو نیوز - کراچی… لیاری کے علاقے کلری میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم مختلف وارداتوں میں مطلوب تھا۔ ہلاک ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمدکرلیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.