تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مئی 2014
وقت اشاعت: 4:2

آج ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کروں گا؛ چودھری شجاعت

جیو نیوز - لندن… صدر مسلم لیگ(ق) چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ وہ آج ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کریں گے۔ چودھری شجاعت نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ناکام ہوچکی ہے،اس وقت نئے اتحادکی ضرورت ہے، طاہرالقادری کے ساتھ پرانے تعلقات ہیں، آج ڈاکٹر طاہرالقادری سے ملاقات کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا ایک نکاتی ایجنڈاہے اور وہ ہے بہترپاکستان اورجمہوریت کااستحکام۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.