تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مئی 2014
وقت اشاعت: 5:2

عوام نے ضمنی انتخاب میں حکمرانوں کیخلاف فیصلہ دیدیا؛ عمران خان

جیو نیوز - لاہور… پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام نے ضمنی انتخاب میں حکمرانوں کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے، عوام کے ساتھ کارکن بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ صدرتحریک انصاف پنجاب اعجاز چودھری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی کامیابی کارکنان کی دن رات کی محنت کانتیجہ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.