جیو نیوز - کراچی… کراچی کے علاقے شادمان ٹاوٴن نمبر 2 میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔