30 مئی 2014
وقت اشاعت: 9:42
لاڑکانہ: قوم پرست جماعت کے رہنما منیر چولیانی کو قتل کردیا گیا
جیو نیوز - لاڑکانہ… قوم پرست جماعت کے رہنما منیر چولیانی کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق منیر چولیانی کو سن کے قریب نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔مقتول رہنما کی لاش وارہ منتقل کردی گئی۔ منیر چولیانی گزشتہ رات وارہ سے حیدر آبادکے لئے روانہ ہوئے تھے۔