تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مئی 2014
وقت اشاعت: 10:12

رینٹل پاور کیس: ملزمان پر 3 جون کو فرد جرم عائد کی جائے گی

جیو نیوز - اسلام آباد…رینٹل پاور کیس کے تمام ملزمان پر 3 جون کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے رینٹل پاور کیس کی سماعت کی، ملزم راجہ پرویز اشرف کی عدم حاضری کے باعث فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی۔ عدالت نے راجہ پرویز اشرف اور شوکت ترین سمیت تمام ملزمان کو 3 جون کو طلب کرلیا، اسی روز تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.