تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مئی 2014
وقت اشاعت: 13:42

کراچی: ناظم آباد گول مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے اسکول پرنسپل جاں بحق

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے ناظم آباد گول مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے نجی اسکول کے پرنسپل جاں بحق ہو گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.