30 مئی 2014
وقت اشاعت: 14:12
پشاور:گاڑی کے نیچے رکھا گیا بم ناکارہ بنادیا گیا
جیو نیوز - پشاور…پشاور میں یونیورسٹی ٹاؤن میں مشکوک بیگ میں موجود بم ناکارہ بنادیاگیا۔ ایس پی کینٹ فیصل کامران کے مطابق بارودی موادیونیورسٹی ٹاؤن میں خیبرٹیچنگ اسپتال کے قریب کھڑی کے نیچے رکھا گیا تھا، جسے ناکارہ بنادیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی اسپتال میں زیرعلاج مریض کے ایک رشتے دار کی تھی۔