تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مئی 2014
وقت اشاعت: 14:42

چیف جسٹس پاکستان کالاہور میں عدالت کے باہر خاتون کے قتل کا نوٹس

جیو نیوز - اسلام آباد…چیف جسٹس پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر خاتون کے قتل کا نوٹس لے لیا ہے۔چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے اس واقعے کا نوٹس میڈیا رپورٹس پر لیا ہے۔ چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب کوواقعے سے متعلق رپورٹ 48 گھنٹوں میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.