30 مئی 2014
وقت اشاعت: 17:22
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس:تحریک انصاف ہم خیال گروپ کی عدم شرکت
جیو نیوز - پشاور…اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ تاہم تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے اراکین نے اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔