تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:42

عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان قانونی ذمے داریاں پوری کریگا، چوہدری نثار

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیرداخلہ چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنرنے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران پاک برطانیہ تعلقات پرتبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان قانونی ذمے داریاں پوری کرے گا۔برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو داخلی سیکیورٹی پالیسی میں ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لیے تیارہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.