تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:42

انتخابات میں دھاندلی کسی چینل نے کرائی ہو ایسا ممکن نہیں، ایاز لطیف پلیجو

جیو نیوز - لاہور…عوامی تحریک سندھ کے صدر ایاز لطیف پلیجو کا کہنا ہے کہ 2013ء کے انتخابات میں دھاندلی ضرور ہوئی لیکن دھاندلی کسی چینل نے کرائی ہو، ایسا ممکن نہیں۔ جیونیوز کے نمائندہ خصوصی امین حفیظ کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سیاستدانوں کو میڈیا سے لڑنے کی بجائے عوام کے حقیقی مسائل اجاگر کرنے چاہئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.