تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 مئی 2014
وقت اشاعت: 8:52

کراچی:بلدیہ ٹاوٴن ،اتحاد ٹاوٴن میں پولیس چوکی کے قریب دھماکا

جیو نیوز - کراچی …کراچی میں بلدیہ ٹاوٴن کے علاقے اتحاد ٹاوٴن میں پولیس چوکی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا خیر مواد چوکی کے قریب نصب کیا گیا تھا۔دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.