تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 مئی 2014
وقت اشاعت: 9:22

کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں دو افراد ہلاک

جیو نیوز - کراچی…کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے،ریسکیو زرائع کے مطابق گلبہار کے علاقے خاموش کالو نی میں ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا،جبکہ گارڈن کے علاقے میں کشتی والی مسجد کے قریب سر کٹی لاش ملی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.