تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 مئی 2014
وقت اشاعت: 9:32

ننکانہ صاحب:مسلم لیگ(ن)کے ایم پی اے رانا جمیل حسن کو اغوا کرلیا گیا

جیو نیوز - ننکانہ صاحب… مسلم لیگ(ن)کے ایم پی اے رانا جمیل حسن کو اغوا کرلیا گیا۔بھائی رانا وکیل حسن کا کہنا ہے کہ رانا جمیل حسن کو اسلام آباد جاتے ہوئے اغوا کیا گیا، رانا جمیل حسن اہلیہ کے ہمراہ گاڑی سے اسلام آباد جارہے تھے۔مسلح افراد نے سیال موڑ کے قریب اغوا کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.