تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 مئی 2014
وقت اشاعت: 10:22

باجوڑایجنسی: پاکستانی چیک پوسٹوں پر سرحد پارسے حملہ، 14 دہشتگرد ہلاک

جیو نیوز - باجوڑایجنسی…باجوڑایجنسی میں پاکستانی چیک پوسٹوں پر سرحد پارسے حملہ کرنے والے 14 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔جوابی کارروائی میں پاک فوج کا ایک جوان شہید اور دو زخمی ہوگئے۔عسکری حکام کے مطابق باجوڑایجنسی کے علاقے ناوٴ ٹاپ میں صبح سویرے پاک فوج کی چیک پوسٹوں پرسرحد پارسے دہشتگردوں نے حملہ کیا۔پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 14 دہشتگرد مارے گئے جبکہ پاک فوج کا ایک جوان شہید اور دو زخمی ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.