تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 مئی 2014
وقت اشاعت: 18:33

عدلیہ مخالف پروگرام پرچیف جسٹس پاکستان نے3رکنی بنچ تشکیل دیدیا

جیو نیوز - اسلام آباد…عدلیہ مخالف پروگرام پرچیف جسٹس پاکستان نے3رکنی بنچ تشکیل دے دیا ہے۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق جسٹس اعجازاحسن کی سربراہی میں بنچ درخواست کی سماعت کرے گا،3رکنی بنچ 2جون کوعدلیہ مخالف پروگرام کیس کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ کے اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ جسٹس جوادایس خواجہ کو کسی سماعت سے علیحدہ نہیں کیا گیا ہے،جسٹس جواد ایس خواجہ بینرکیس کی سماعت بدستور کرتے رہیں گے، بینرکیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ 10جون کو کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.