تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
31 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:3

اپوزیشن کے کسی الائنس کا حصہ نہیں بنیں گے:عمران خان

جیو نیوز - لندن…پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے کسی الائنس کا حصہ نہیں بنیں گے،وہ لندن فنڈز ریزنگ مہم میں شرکت کیلئے آئے ہیں۔ ان کا نمائندہ جیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اپوزیشن کے کسی الائنس کاحصہ نہیں بنیں گے،لندن اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزارنے آیا ہوں، کسی الائنس کا حصہ بننے سے متعلق رپورٹس درست نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.