تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جون 2014
وقت اشاعت: 9:53

نیویارک:ن لیگ کے ایم این اے عالم داد لالیکا وطن واپسی کی فلائٹ سے آف لوڈ

جیو نیوز - نیویارک…نیویارک میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عالم داد لالیکا کو نجی ایئرلائن سے آف لوڈ کردیا گیا۔اطلاعات کے مطابق نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عالم داد لالیکا کو نجی ایئرلائن سے آف لوڈ کردیا گیا۔وہ وطن آپس آنے کیلیے نجی ایئرلائن کی پرواز میں سفر کر رہے تھے۔عالم داد لالیکا 15 روز سے سرکاری وفد کے ہمراہ امریکا کے دورے پر تھے۔انہیں طبی وجوہات کی بنا پرطیارے سے آف لوڈ کیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.