تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 جون 2014
وقت اشاعت: 18:43

پشاور شہر اور ملحقہ علاقوں میں زلزلہ،شدت 5اعشاریہ4تھی

جیو نیوز - پشاور…پشاوراوراس سے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے شام 5 بج کر 27 منٹ پر محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کی شدت 5 اعشاریہ 4 اور مرکز افغانستان میں ہندو کش کی پہاڑی سلسلے میں تھا ۔ زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے نکل کر کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔ ریسکیواداروں کے مطابق زلزلے سے کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.