تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جون 2014
وقت اشاعت: 2:13

افغانستان کا اسلام آباد میں ہونیوالے سیکیورٹی مذاکرات کے بائیکاٹ کا اعلان

جیو نیوز - کابل…افغانستان نے اسلام آباد میں ہونے والے سیکیورٹی مذاکرات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ، فیصلہ حامدکرزئی کی زیرصدارت افغان نیشنل سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں کیاگیا۔ افغانستان نے پاکستان پر الزام لگایا کہ پاکستانی حدودسے افغان علاقوں میں راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔ حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ پاکستان افغان صدارتی انتخابات سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.