2 جون 2014
وقت اشاعت: 8:13
کراچی:منگھوپیر سے 7 افراد کی لاشیں برآمد
جیو نیوز - کراچی…منگھوپیر سے 7 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں،لاشیں اسپتال منتقل کی جارہی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق منگھوپیر میں اجتماع گاہ گراوٴنڈ کے قریب سے 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں، لاشوں کی اب تک شناخت نہیں ہوسکی۔ ذرائع کے مطابق لاشیں اسپتال منتقل کی جارہی ہیں۔