تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جون 2014
وقت اشاعت: 9:54

مظفر گڑھ:دریائے چناب میں ڈوبنے والے 4افراد کو بچالیا گیا

جیو نیوز - مظفر گڑھ …مظفر گڑھ میں گزشتہ رات دریائے چناب میں ڈوبنے والے 4 افراد کی تلاش شروع کردی گئی۔نہاتے ہوئے 8افراد ڈوب گئے جن میں سے 4افراد کو بچالیاگیا۔ریسکیوذرائع کے مطابق گزشتہ روز روہیلاں والی میں دریائے چناب میں نہانے والے 8افراد دریا کی تیز لہروں کی زد میں آکر ڈوب گئے تھے جن میں سے 4افراد کو مقامی افرادنے اپنی مدد آپ کے تحت زندہ نکال لیا جبکہ دو بھائیوں اوران کے ایک چچا سمیت ڈوبنے والے 4 افراد کی تلاش جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.