تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جون 2014
وقت اشاعت: 18:14

آرمی چیف اسٹاف جنرل راحیل شریف چین کے سرکاری دورے پر روانہ

جیو نیوز - راولپنڈی…چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں،نورخان ایئربیس پر اعلیٰ اور سینئر فوجی حکام نے آرمی چیف کو رخصت کیا، اپنے دورے کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف چین کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے اور دفاع اور سیکورٹی کے دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.