تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 جون 2014
وقت اشاعت: 22:24

پنجگورمیں ایرانی ڈیزل سے بھرے17آئل ٹینکرزقبضے میں لے لیے گئے

جیو نیوز - کراچی…ڈائرکٹرکسٹمز انٹیلی جنس اقبال بھوانا کے اعلامیہ کے مطابق کسٹمزانٹیلی جنس نے ایف سی کے ہمراہ پنجگورمیں کارروائی کرکے ایرانی ڈیزل سے بھرے17آئل ٹینکرزقبضے میں لے لیے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ آئل ٹینکرزمیں5لاکھ لیٹرایرانی ڈیزل تھا،آج سے پہلے اتنی بڑی کارروائی نہیں کی گئی،اقبال بھوانا نے مزید کہا کہ یہ کارروائی نئی بنائی گئی اینٹی اسمگلنگ پالیسی کے تحت کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.