تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جون 2014
وقت اشاعت: 0:4

کیبل آپریٹروں نے سیاسی جماعت کا روپ دھار لیا ہے، رانا ثناء اللہ

جیو نیوز - لاہور…پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کیبل آپریٹرز نے ایک سیاسی جماعت کا روپ دھار لیا ہے اور ریاست کے اندر ریاست بننے کی کوشش کررہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز سے گفتگو میں کیا۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ کیبل آپریٹروں نے سیاسی جماعت کا روپ دھار لیا ہے، کیبل آپریٹر ریاست کے اندر ریاست بننے کی کوشش کر رہے ہیں، لوگوں کو شبہات ہیں کہ کیبل آپریٹروں کے پیچھے خفیہ ہاتھ ہیں، میرا خیال ہے کہ معاملات ایک ہفتے میں ٹھیک ہو جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.