تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 جون 2014
وقت اشاعت: 14:24

کراچی اور حیدر آباد شہرکے مختلف علاقوں میں کاروباری مراکز بند

جیو نیوز - کراچی…کراچی اور حیدر آباد شہرکے مختلف علاقوں میں کاروباری مراکز بند ہونا شروع ہو گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کراچی کے جن علاقوں میں کاروبار بندکیا گیا ان میں لانڈھی کورنگی ،ملیر،شاہ فیصل کالونی ، گلشن اقبال،گلستان جوہر، طارق روڈ ،پی آئی بی کالونی سمیت دیگرعلاقے شامل ہیں ۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاوہ حیدرآبادمیں لطیف آباد سمیت مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ ہو ئی ہے جس کے دکانیں اور کاروبار بند ہو گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.